سہرا بندھائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سہرا باندھنے کا نیگ جو بہنوئی کا حق قرار دیا گیا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سہرا باندھنے کا نیگ جو بہنوئی کا حق قرار دیا گیا ہے۔